Sunday, April 19, 2020

اس ایپلی کیشن میں آپ کو آن لائن قرآن ٹیچنگ سے متعلق تمام ضروری لٹریچردستیاب ہوگا۔ تاج کمپنی کا سولہ لائن والا قرآن پاک، بڑے حروف والا قرآن پاک، ابتدائی دینی نصاب جس میں نماز،کلمے،
 چالیس دعائیں اور چالیس مختصر احادیث بمع ترجمہ، آسان تجوید اردو انگلش، خلاصہ قرآن، قرآن کے حقوق وغیرہ بہت کچھ اس چھوٹی سی ایپ میں موجود ہے۔

0 comments: