Sunday, April 19, 2020

س ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات اقبال، جس میں ان کے قیمتی مجربات ہیں۔ دوسری کتاب تعارف قانون مفرد اعضاء ہے جس کو پڑھنے کے بعد آپ قانون مفرد اعضاء سے واقف ہو جائیں گے۔ جبکہ تیسری کتاب اسرار النبض ہے جس میں نبض کی تمام اقسام اور پھر ان کا خلاصہ چھ نبضیں اور نبض دیکھنے اور سمجھنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طب یونانی اور حکیم صابر ملتانی کا فطری طریقہ علاج یعنی قانون مفرد اعضاء کی بے شمار کتابیں آن لائن پڑھنے اور ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ آپ اس ایپ کے ذریعہ روزانہ دنیا بھر سے طب و صحت اور میڈیکل سائنس کی دنیا سے آنے والی تازہ ترین خبروں سے بھی اپ ڈیٹ رہ سکتے ہیں۔ خود بھی انسٹال کریں اور دوستوں کو بھی بتائیں۔
Qanoon Mufrad Aza . Hikmat iqbal. tib . Health . tib e unani . tib e unani .
حکمت اقبال ، طب نبوی ، طب یونانی ،
web: Eislamicbook.com

Download App

Related Posts

  • Tafheem ul Quran TafseerTafheem ul Quran - Urdu Translation (Tarjuma) and Tafseer by Maulana Syed Abul Ala Maududiنام: تفہیم…
  • Jadu Jinnat Amliyat السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس ایپ میں جادو نگر اور جنات و عملیات کی دنیا سے متعلق معلومات، اور…
  • Islam OneQuran, Translations, Tafaseer, Hadith, Seerah, Fiqh, Azkaar & Sunnah - All in One - IslamOneFoll…
  • Maarif ul HadithMaarif-ul-Hadith by Maulana Muhammad Manzoor Naumani - Complete 8 volumesApp Features:Complete Maari…
  • Tafseer Ruh ul Quran Urdu by Dr. Muhammad Aslam SiddiquiTafseer Ruh ul Quran - Urdu Translation (Tarjuma) and Tafseer by Dr. Muhammad Aslam Siddiqui.نام: رو…
  • Taqseem e Meeras Inheritance Calculator اس ایپلی کیشن میں تقسیم میراث سے متعلق ایک ایسا کیلکولیٹر دیا گیا ہے جو آپ سے چند سوالات کرے گا …
  • Maarif ul Quran TafseerTafseer Maarif ul Quran - Urdu Translation (Tarjuma) and Tafseer by Mufti Muhammad Shafi.نام: معارف …
  • Dars e Nizami Books اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی اردو کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث ک…
  • Qanoon Mufrad aza Health Apps س ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجر…
  • Online Quran Teaching Healp اس ایپلی کیشن میں آپ کو آن لائن قرآن ٹیچنگ سے متعلق تمام ضروری لٹریچردستیاب ہوگا۔ تاج کمپنی کا سول…
  • Hajj Umrah Guidanceہندوستان و پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والوں کو کسی بھی قسم کی رہنمائی نہیں دی جاتی، عمرہ زائرین کو …
  • ورلڈ ڈائریکٹری Google Play APK Download    السلام علیکمآپ ورلڈ ڈائریکٹری پر اپنے سکول، دکان، کاروب…

0 comments: